لوئر دیر میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، ضلع بھر میں 56 ہزار پھلدار اور سدا بہار پودے لگائے جائیں…
لوئر دیر: ضلع لوئر دیر میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں تقریباً 56 ہزار پھلدار اور سدا بہار پودے لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لوئر دیر بشارت احمد نے بلامبٹ میں پودا!-->!-->!-->…