مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، معمولاتِ زندگی مفلوج
سوات: مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث سوات، اپر اور لوئر دیر، باجوڑ، شانگلہ، چترال، مالاکنڈ اور بونیر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں۔ ہڑتال میں تاجر!-->…