لوئر کوہستان: پٹن ہسپتال میں ہفتہ وار ہڑتال ختم، طبی خدمات بحال
لوئر کوہستان: لوئر کوہستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پٹن میں ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف نے ہفتہ بھر جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرتے ہوئے طبی خدمات بحال کر دی ہیں۔
ہسپتال کے عملے نے دیگر محکموں کے افسران اور اہلکاروں کے زیرِ!-->!-->!-->…