لاہور میں ٹریک لیس ٹرام آئندہ ہفتے سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائے گی:مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب جدید ترقی اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، لاہور میں ٹریک لیس ایس آر ٹی ٹرام کی آمد اس سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، جو آئندہ ہفتے شہر کی سڑکوں پر چلنا شروع!-->…