براؤزنگ ٹیگ

Monsoon Rains

راولپنڈی اسلام آباد میں مون سون کی رواں سیزن کی سب سے زیادہ بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی: راولپنڈی اور اسلام آباد میں مون سون کے رواں سیزن کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث راولپنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ تک پہنچ گئی اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور بازاروں