نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر
لاہور: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب نے بطور رکنِ قومی اسمبلی ان کی تقرری کی منظوری دی، جبکہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر!-->…