براؤزنگ ٹیگ

Nowshera

7 سالہ بچے کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، سفاک قاتل قریبی رشتہ دار نکلا، آلہ قتل برآمد

نوشہرہ (نمائندہ خصوصی): ضلع نوشہرہ کے علاقہ مہمند آباد میرہ جلوزئی میں 7 سالہ معصوم بچے کے لرزہ خیز قتل کا معمہ پولیس نے حل کرتے ہوئے مقتول کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم کر لیا ہے، جبکہ