براؤزنگ ٹیگ

PDMA

پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی سطح بلند

لاہور: ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جبکہ دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق