سندھ کے صحت بجٹ میں بنیادی صحت کے شعبے کو نظرانداز کرنے پر پی ایم اے کا اظہارِ تشویش
کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے مالی سال 2026-27 کے لیے سندھ حکومت کے 393.16 ارب روپے کے صحت بجٹ کا تنقیدی جائزہ لیتے ہوئے بنیادی صحت، بیماریوں سے بچاؤ اور پرائمری ہیلتھ کیئر کے شعبوں کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی!-->!-->!-->…