مسلم لیگ (ق) سندھ کی صوبائی تنظیم تحلیل، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے سندھ کی موجودہ صوبائی تنظیم سمیت تمام ضلعی، شہری، تحصیلی اور ٹاؤن سطح کی تنظیمیں فوری طور پر تحلیل کر دی ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے!-->!-->!-->…