فنڈز کی کمی، راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی بند ہونے کا خدشہ
راولپنڈی: راولپنڈی کے تین بڑے سرکاری تدریسی اسپتالوں میں آئندہ ماہ سے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ محکمہ صحت پنجاب مطلوبہ فنڈز جاری کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہولی فیملی!-->!-->!-->…