براؤزنگ ٹیگ

Recharge Pakistan

پانی کے قدرتی نظام کی بحالی، موسمیاتی لچک مضبوط بنانے کے لیے نئی مہم

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب، خشک سالی اور پانی کی قلت کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر قدرتی آبی نظام کی بحالی کو موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ