کراچی: گلستانِ جوہر کی خستہ حال سڑکیں شہریوں کے لیے وبالِ جان، گڑھوں، ادھورے تعمیراتی منصوبوں اور…
کراچی: کراچی کے گنجان آباد اور تیزی سے ترقی کرنے والے رہائشی علاقے گلستانِ جوہر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، گہرے گڑھے، جاری تعمیراتی منصوبے اور گردوغبار شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ کئی برسوں سے جاری!-->…