ایس بی سی اے کی نااہلی، بلوچ کالونی میں چھ منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 جاں بحق، 14 زخمی
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا جائے حادثہ کا دورہ، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا اعلان
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی میں بلاک 4، ایڈمن سوسائٹی کے قریب چھ منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں اب تک تین افراد جاں بحق!-->!-->!-->…