سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 پیش، خصوصی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ دے گی
کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پیش کردیا، جبکہ بل کا جائزہ لینے اور ایک ہفتے کے اندر ایوان میں رپورٹ پیش کرنے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی۔
مجوزہ ترامیم میں اہم تجویز یہ ہے کہ بلدیاتی کونسل!-->!-->!-->…