کراچی سمیت سندھ کے 31 شہروں کے ماسٹر پلانز پر کام جاری، 17 مکمل، 14 آخری مراحل میں ہیں: وزیراعلیٰ…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت منصوبہ بند، پائیدار اور جامع شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے سندھ کے 31 شہروں کے ماسٹر پلانز پر کام کر رہی ہے، جن میں کراچی اور حیدرآباد جیسے بڑے شہر بھی شامل ہیں۔ ان کا!-->…