گھوٹکی میں 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم
گھوٹکی: سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو ہیمنانی نے گھوٹکی میں سندھ حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کیے۔
تقریب کے دوران مستحقین میں سولر کٹس اور درختوں کے پودے بھی فراہم!-->!-->!-->…