وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
تلہ گنگ: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے حالیہ دورے میں تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے اور ان شاء اللہ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی!-->…