براؤزنگ ٹیگ

Urban Mobility

پنجاب کی ہر تحصیل میں جنوری سے الیکٹروبس سروس کا آغاز،

آئندہ جون 2027 تک تین ہزار الیکٹروبسیں چلیں گی، لاہور میٹروبس سروس کے 25 سٹیشن کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ بھی زیر تکمیل ہیں۔ لاہور(محمد یاسین ظفر): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت ڈویژن اوراضلاع کے بعداب ہر تحصیل میں