پاکستان میں مقامی ویکسین سازی تیز کرنے کی ہدایت، صحت کا تحفظ خود انحصاری سے ممکن ہے، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں مقامی ویکسین سازی کے منصوبوں پر تیزی سے کام کیا جائے تاکہ ملک صحت کے شعبے میں خود انحصاری!-->…