لاہور کے لکھوڈیر ویسٹ ٹو انرجی منصوبے کی فزیبلٹی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان
لاہور: پنجاب کے فلیگ شپ ویسٹ ٹو انرجی منصوبے، لکھوڈیر لینڈ فل گیس کلیکشن اینڈ یوٹیلائزیشن پروجیکٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان ہے۔ سُتھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کے ڈائریکٹر جنرل بابر صاحب دین کے مطابق نیشنل انجینئرنگ سروسز!-->…