راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے…
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر ایکسٹینشن کے اشتراک سے روات کے قریب گاؤں پیال میں گندم کی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کاشتکاروں کو جدید زرعی طریقوں اور گندم کی پیداوار!-->…