براؤزنگ ٹیگ

راولپنڈی

راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن اور جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن اور جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 'سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن'

راولپنڈی میں الیکٹرک بس اسٹاپس کو نامعلوم افراد کا نشانہ، متعدد بس شیلٹرز تباہ

راولپنڈی: راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس کے مختلف بس اسٹاپس کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے جس کے بعد راولپنڈی میونسپل کارپوریشن (آر ایم سی) نے تباہی پھیلانے والوں کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ ضلع انتظامیہ کے ایک سینئر

ہیملٹن روڈ منصوبے پر لاپرواہی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور واسا عملے کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور دیگر عملے کے خلاف پبلک روڈ پر خطرناک گڑھے کو محفوظ نہ کرنے، عوامی نقل و حرکت میں رکاوٹ اور لاپرواہی پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی شہر کے مصروف ترین

کمشنر راولپنڈی کا بینظیر بھٹو اسپتال کے تہہ خانے میں پانی رساؤ کا نوٹس

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی عبدالعامر خٹک نے بےنظیر بھٹو اسپتال کے تہہ خانے میں مسلسل پانی کے رساؤ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور مستقل حل نکالنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ ہدایات انہوں نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے

راولپنڈی، لاہور میں ہر سال پانی زیر زمین 60 اور 30 فٹ گر رہا ہے ،مذاکرہ

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت ) پاکستان کے زیرِ زمین پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں ، جس کی سب سے بڑی وجہ پانی کا غیر معمولی گھریلو، زرعی اور تجارتی استعمال ہے جس کے لئے قانون سازی نا گزیر ہے،، راولپنڈ ی، لاہور میں ہر سال پانی

راولپنڈی: کچہری چوک منصوبے کی لاگت 19 ارب روپے تک بڑھ گئی

راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت) کچہری چوک ری۔ماڈلنگ منصوبے کی کل لاگت 14 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون ایک یا دو دن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو منظوری