کیپ ٹاؤن کے میئر جیوڈرن ہل لیوس جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی جماعت کے سربراہ منتخب
مِڈرینڈ (جنوبی افریقہ): جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک الائنس نے کیپ ٹاؤن کے میئر جیورڈن ہل لیوس کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو 2029 کے عام انتخابات میں جماعت کی قیادت کریں گے۔
39 سالہ ہل لیوس کی کامیابی کو!-->!-->!-->…