ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن کا درازندہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ
ڈیرہ اسماعیل خان: ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن نے درازندہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ضیاء الدین احمد، ایس پی سی ٹی ڈی اور ایس پی صدر بھی ان کے ہمراہ تھے۔آر پی او نے ایف سی قلعہ!-->…