دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال 2022ء کا آغاز ہو گیا، آکلینڈ میں واقع ہاربر برج رات 12 بجتے ہی جگمگا اٹھا۔

شہر میں ہاربر برج اور بلند عمارتیں رنگ برنگی لائٹوں اور قمقموں سے آراستہ کیا گیا تھا جو رات 12 بجتے ہی رنگ برنگی روشنی سے چمکنے لگیں۔آکلینڈ ہاربر برج پر کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے روایتی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی سال نو 2022 کا آغاز ہو گیا، اس موقع پر سڈنی ہاربر پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا

متعلقہ خبریں