عمران خان کا راوی ریور پراجیکٹ نواز شریف کا منصوبہ، 2013ء میں پیش کیا گیا تھا، بزدار حکومت کا عدالت…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حکومت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا شاندار منصوبہ ’’راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اسکیم‘‘ در اصل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ویژن تھا۔ بزدار حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کو…

پنجاب بلدیاتی انتخابات: کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے , کسی قانونی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پنجاب حکومت کی گزارشات کو مد نظر رکھا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پر واضح کیا کہ الیکشن کمیشن…

سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مالی،انتظامی اور سیاسی اختیارات دیئے جائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے دائر ایم کیو ایم کی آئینی پٹیشن نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مقامی حکومتوں کا قیام آئین کا تقاضہ ہے ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بنچ…

لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ کے اکثر علاقے اور گلیاں گندے پانی کے تالاب بن گئے ہیں۔

رائےونڈ(نمائندہ مقامی حکومت)رائے ونڈ میں ارشد کالونی، کوٹ نہال، بستی امین پورہ اور دیگر کئی علاقوں کی گلیاں سیوریج کے پانی سے بھری پڑی ہیں۔ہر طرف جمع سیورج کے پانی کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، گندے پانی نے شہریوں کی…

پنجاب کے 36 اضلاع میں ساڑھے 11 کروڑ افراد کو صحت کارڈ دیا جائےگا: وزیراعلیٰ پنجاب

بہاولپور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی اور انتظامی اختیارات سونپ دیے۔بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا…

کراچی:لیاقت آباد کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم کی ہدایت پر لیاقت آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا جارہا ہے۔ڈسٹرکٹ سینٹرل انتظامیہ نے چونا ڈپو، بانٹوا نگر سمیت مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ھوئے…

محکمہ ریونیو کےنظام کو بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اقدامات عمل میں لائے جارہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ظہیرعباس چٹھہ نےکہا ہےکہ حکومت کی ہدایت پر محکمہ ریونیو کےنظام کو بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں, ضلع کی پانچ تحصیلوں میں منعقدہ ریونیو…

بلوچستان میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستوں کا کام مکمل ہوگیا ہے:صوبائی الیکشن…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ ابتدائی فہرستیں کل سے ضلعی دفاتر میں جاری کی جائیں گی۔فیاض حسین مراد نے کہا کہ یونین کونسلوں، وارڈز کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15دن تک جمع کرائے جاسکتے…

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرار داد منظور کرلی گئی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایوان بالا میں قرارداد پیش کرنے والوں میں رضا ربانی، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، شفیق ترین، اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر مشتاق احمد، مولانا عبدالغفور حیدری، طاہر بزنجو، حاجی ہدایت اللّٰہ شامل ہیں۔قرارداد کے متن…

ضلع اوکاڑہ میں درجہ چہارم کی ملازمتیں تک فروخت ہو رہی ہیں:جگنو محسن ایم پی اے

اوکاڑہ (نمائندہ مقامی حکومت)آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن پی ٹی آئی حکومت کیخلاف پھٹ پڑیں،کارنر میٹنگ سیکڑوں لوگوں کی شرکت کی وجہ سے عوامی جلسے میں تبدیل ہوگئی۔ اپنے حلقہ پی پی184کے میونسپل سٹی حجرہ شاہ مقیم المحسن ڈیرہ پر جلسہ سے خطاب…