صوبائی محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے خوشاب کی وادی سون میں جنگلات کے گرد…

لاہور(نمآئندہ مقامی حکومت)محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیما ن خان نے محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے ضلع خوشاب کی وادی سون میں سرکاری جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کے بارے میں ایک اخبار میں شائع شدہ خبر پر سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ طلب کر

ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے:الیکشن کمیشن آف پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد اقبال نے الیکشن عمل میں ہیرا پھیری کے لیے اجلاسوں میں شرکت کی۔تحقیقاتی

ضلع اٹک میں 200 بستروں اور جدید طبی سہولیات پر مشتمل مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اٹک(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے دورہ اٹک کے دوران ︎ضلع اٹک کے 20 لاکھ رہائشیوں اور اطراف کے علاقوں بلخصوص خواتین کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے 200 بستروں اور جدید طبی

ضلع چکوال کے لئے امپورٹڈ سستی چینی کا کوٹہ بڑھا کر دو ہزار میٹرک ٹن کر دیاگیا

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع چکوال میں امپورٹڈ باریک چینی کی فروخت یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت اے ڈی سی آر عمران بشیر نے کی، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی اوانڈسٹریز اورشوگر ڈیلرز کی شرکت.حکومت نے ضلع

پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا، ہر پہلو دیکھا گیا

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھام ہر پہلو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اب پنشن نہیں ملے گی

سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں دیگر مالیاتی پالیسیوں بارے

بھارت میں پیٹرول 250 روپے، خطے میں سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے: وزیراعظم

اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، خیبرپختونخوا میں 2013 میں اتحادی حکومت تھی لیکن 2018 میں ہمیں دو تہائی اکثریت ملی، خیبرپختونخوا میں عام لوگوں کی زندگی بہترہوئی اس

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (EFOAS) لاگو کرنے کے لئے پیش رفت جاری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ زراعت نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے طرف سے بنائے گئے ای فائلنگ سسٹم کو مزید موثر بنانے کی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں ای

ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں:نیشنل کمانڈ اینڈ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا

صدرعارف علوی، اسپیکراسد قیصر سے پاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانی رہنماوں کےایک وفدنے ملاقات کی۔جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف…