13 دسمبر سے 17دسمبر کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 16 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر کپٹین ( ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے 17دسمبر کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 16 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین دی جائے گی.انہوں نے ڈی سی آفس میں پولیو مہم کے سلسلہ میں…

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ضلعی صدر ملک مظفر خان سے ملاقات, چشتیاں کی سیاسی صورتحال,…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر بہاولنگر ملک مظفر خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے CM آفس میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی اسمبلی حلقہ 241 چشتیاں کی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور ترقیاتی کاموں اور دیگر…

بہاولنگر میڈیکل کالج کوجلد مکمل کیا جائے تاکہ 2023ء تک فنکشنل کیا جا سکے:ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدارکے ہمراہ بہاولنگر میڈیکل کالج کے زیر تعمیر منصوبہ کا موقع پر معائنہ کیا. انہوں نے بہاولنگر میڈیکل…

بہاولنگر.بیداری شعور کیلئےامن واک کا اہتمام کیا گیاجسکی قیادت ڈپٹی کمشنر,ڈی پی او بہاولنگر نے کی

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم اور ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار کی قیادت امن واک کا اہتمام کیا گیا جو جامعہ رضائے مصطفی سے شروع کر کے سٹی چوک بہاول نگر میں اختتام پذیر ہوئی ہوا جسمیں تمام مکاتب فکر سے تعلق…

اورنج دی ورلڈ‘ خصوصی مہم ہے جس کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔عالمی سطح پر ہر سال 25…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس مہم کے تحت سینٹرل پولیس آفس کراچی، کراچی پولیس آفس اور صدر میں قائم خواتین پولیس اسٹیشن کو اورنج اور نارنجی رنگ کے برقی قمقموں سے روشن کر کے پاکستان اور دنیا بھر میں موجود خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔یو…

حکومت پنجاب نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے ساتھ مذاکرات کے مطابق مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد مسودہ قانون پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق…

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں کو تمباکو سے دور رکھنے کے لیے پہلی ’اسموک فری نسل‘ کی تیاری پر کام شروع…

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے ایسی قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس پر عمل کے ذریعے 2025 تک ایسی نئی نسل تیار ہوگی، جو تمباکو کے استعمال سے ناواقف ہوگی اورقانونی طور پرسگریٹ تک پہنچ بھی ان کے لیے ناممکن ہوگا۔نیوزی لینڈ…

سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص سمیت صوبے بھر میں اور ملک کے دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے ٹیبلو پیش کیے۔ اس دوران سندھی ثقافت کے رنگ نمایاں رہے۔صوبے کے چھوٹے بڑے…

عدالتی حکم پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی بولی کا عمل معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول کورٹ اسلام آباد نے اسٹرابیری سپورٹس مینجمنٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عمل کیخلاف پابندی کا حکم جاری کیا اور 18.11.2021 کو انویٹیشن ٹو بِڈ (EOI) کے آپریشن اور اس کے نتیجے میں…

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کےشہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری:وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی…