ضلع بہاولنگر: 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اسٹاک 67ہزار89 کھاد کے تھیلے برآمد کر…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر ، بہاولنگر محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کے لئے بھر…

مغربی چین کی چونگ کنگ ووشان کاؤنٹی میں سرخ پتیوں کی تھیم پر مبنی سیاحتی میلے کا آغاز

چونگ کنگ، چین (ڈیسک رپورٹ)جیسے جیسے پتے سرخ ہوتے جائیں گے، وہ مغربی چین کی چونگ کنگ ووشان کاؤنٹی کی یاد تازہ کریں گے۔ چونگ کنگ میونسپلٹی کے ووشان کاؤنٹی پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 15 واں چائنا چونگ یانگزی ریور تھری گورجز…

محکمہ صحت سندھ کی درخواست پر سندھ کابینہ نےمیڈیکل کالجزمیں پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ صحت نےکابینہ میں پبلک اورپرائیوٹ اداروں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس 22-2021 سیشن کے داخلہ مسائل اٹھائے کابینہ کو بتایا گیا کہ پی ایم سی 2020 کا سیکشن 16 (ایف) کے امتحانات لینے کا اختیار ہےسیکشن 18…

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)طبی سروسز کی عدم فراہمی سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال پر صوبائی حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔وادیٔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں او پی…

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء نے مسلم لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں،سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم مقام گورنر پنجاب سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ڈیڈ لاک…

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے بل پر عوامی سماعت کے فیصلے پر پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں چیئرمین علی ظفر نے پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی تجویز پیش کردی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں رضا ربانی کی آئینی ترمیم پر غور کیا…

صدر مملکت عارف علوی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اس موقع پر صدرمملکت عارف علوی نے اہم قانون سازی پر اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صحافیوں کو خطرہ پیش آنے کی صورت…

خیبر پختون خوا کے قبائلی علاقہ باجوڑ کے والےبلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 51 امیدوار بلا مقابلہ…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)خواتین کی 15 نشستیں اور اقلیت کی 2 نشستیں بھی جماعت اسلامی کے نام رہیں۔ان سیٹوں میں سب سے زیادہ سیٹیں خواتین کی ہیں جن میں 32 خواتین کونسلر بلا مقابلہ منتخب ہو گئیں. بلا مقابلہ کامیابی حاصل کرنے والی ان خواتین…

سندھ: صحرائے تھر میں میٹھے پانی کی فراہمی کے بیشتر فلٹر پلانٹس بند ہونے کی بدولت ہزاروں لوگ پریشانی…

تھر(نمائندہ مقامی حکومت)تھر میں 2014ء میں میٹھے پانی کے 650 فلٹریشن پلانٹس 7 ارب روپے کی لاگت سے لگائے گئے تھے۔صحرائے تھر میں یہ فلٹر پلانٹ صرف ایک ہی سال بحال رہ سکے، رواں سال بھی ان کی بحالی کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔فنڈز…

شاہراہ پر قائم اسکولوں کے اوقات کار میں طالبعلموں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات…

رحیم یارخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں ایسے تمام تعلیمی ادارے جو چھوٹی بڑی شاہراہ پر قائم ہیں سکول اوقات کار میں طالبعلموں کے…