دنیا کی مشہور سپر اسٹور چین سپار انٹرنیشنل نے پاکستان میں اپنے چوتھے سپر اسٹور کا افتتاح کر دیا

ھالینڈ کی مشہور سپر اسٹور کی چین سپار انٹرنیشنل نے پاکستان میں اپنے چوتھے اسٹور کا افتتاح کر دیا۔یہ اسٹورنارتھ ناظم آباد کراچی کے گنجان آباد علاقے میں قائم کیا گیا ھے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے پراجیکٹ کے

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات: اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو

پنجاب کے بلدیاتی نظام کے بارے اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مسودہ قانون کے سفارشات پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا فوری انعقاد، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مقامی حکومت کو جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کیلئے اقدامات اٹھائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق

بلدیاتی انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی ارکان کی مداخلت کا نوٹس لیا جائے: پی پی کا الیکشن کمشن کو خط

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ سٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔

الیکشن کمشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

لیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ،الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس پندرہ ستمبر کو ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر جواب دے گی،الیکشن

مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا ، ثابت ہو گیا ملک بھر میں ووٹ ہیں : فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ واحد وفاقی جماعت جس کے ملک بھر میں اور ہر علاقے میں ووٹ ہیں وہ تحریک انصاف ہے۔ اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی

امید ہے وفاقی حکومت جلد بلدیاتی انتخابات کرائیگی : الیکشن کمشن

الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پرامن کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سراہتے ہیں۔ صوبائی حکومتوں، حکام وزارت دفاع اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرز کے تعاون کو سراہتے ہیں۔ ووٹرز کے مشکور ہیں

اللہ کا شکر ، عوام نے اعتماد کیا ، مسائل حل کریں گے : شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر اپنے ووٹ کے ذریعے اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

پی ٹی آئی فاتح، ن لیگ دوسرے،آزادامیدوار تیسرے نمبر پر

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کی 205 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق الیکشن میں تحریک انصاف مجموعی طور پر فاتح رہی اور سب سے زیادہ 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے مقابلہ میں