بہاولنگر پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھلی کچہری اور1787پہ پولیس کی شکایت کر نے والے شہری کے خلاف ہی…

بہاولنگر ( نمائندہ مقامی حکومت) بہاولنگر پولیس نے کھلی کچہری میں شکایت کرنے والے شہری کے خلاف ہی جھوٹی ایف آئی آر درج کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہری جاوید کا مقامی کار ڈیلر سے لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا ۔ کار ڈیلر نے شہری سے پیسے لے کر اسکو…

نسلہ ٹاور گرانے کا معاملہ: کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس منعقد۔ ایف ڈبیلو او، ایس بی سی اے اور دیگر…

ڈیمولیشن کمپنیوں سے اشتہار کے ذریعے درخواستیں طلب کی جائین گی، اجلاس کا فیصلہ کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملد رآمد کے لئے منگل کو اپنے دفتر میں متعلقہ اداروں کا ایک اجلاس…

پانی کی مساوی بنیادوں پر تقسیم کو یقینی بنایا رہے ہیں:ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نور حسن جوکھیو

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو نے کہا کہ پانی کو ضروریات زندگی میں سب سے اہم مقام حاصل ہے الحمد اللہ ہمارے ملک میں پانی کے ذخائر وافرمقدار میں ہے اور برسات بھی متواتر اپنے وقت پر ہو تی ہے لیکن مساوی…

کراچی چڑیا گھر میں دستیاب تفریحی سہولیات کو مزید بہتر بنایا جائے گا: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

.کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر میں دستیاب تفریحی سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے گا۔ شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں، صفائی ستھرائی، جانوروں کے…

پنجاب میں گھر کی دہلیز پر ویکسینیشن مہم, سترکروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں: چیف سیکرٹری پنجاب

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے سول سیکرٹریٹ میں ویکسینیشن کی مہم ریچ ایوری کے جائزہ اجلاس خطاب کرتےہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط اور ویکسین ہے,کورونا ویکسین کی اہمیت اور افادیت سے متعلق…

نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، سندھ حکومت اس سے اتفاق نہیں کرتی:ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ تمام اختیارات سندھ حکومت کے پاس ہیں۔انہوں نےکہا کہ عدالت نےدوسرے اداروں کی عمارتوں سے متعلق بھی فیصلہ دیا تھا، اس فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوتا…

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا دورہ فیصل آباد ، 8 ارب 16 کروڑ روپے لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ…

لاہور (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےفیصل آباد کے دورے کے دوران 8 ارب 16 کروڑ روپے لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس سلسلہ میں منگل کو ایک پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں انہوں نے 20…

گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور محمد عارف نے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع…

پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں روزانہ تقریباً 10 لاکھ عوام کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کورونا وبا کے دوران پنجاب کی معیشت کو تقریباً 650ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے،ویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھرمیں 14ہزارنئے ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے ہیں جبکہ پنجاب میں اب تک تقریباً 13 ہزار سے زائد…

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمیونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)عدالت نے حکم دیا کہ بلاسٹ سےقریب کی عمارتوں یا انسان کو کوئی نقصان نہیں ہونا چاہیے۔عدالتی حکم کے مطابق کمشنر کراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم متاثرین کو واپس دلوائیں گے۔عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم…