(ن) لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج

ایف آئی آر تھانہ دھلے میں پی ایچ اے کے کیئر ٹیکر عرفان کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں کہا گیا ہےکہ 11 اگست کی شام ساڑھے چار بجے توفیق بٹ 7 نامعلوم افراد کے ہمراہ کار اور دو رکشوں پر شاہین آباد آئے جہاں سے وہ ایک ہزار پودے اور ورلڈ ریکارڈ

عدالتی احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں،میاں محمود الرشید

صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں، اختیارات اور اثاثہ جات کی منتقلی کیلئے ٹرانزٹ ٹیم بنا دی گئی ہے،موجودہ بلدیاتی نمائندے لوکل گورنمنٹ

تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے اور وفاقی وزیر حماد اظہر کو لاہور کے لارڈ

پیپلزپارٹی نے وائسرائے کی طرح ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے،مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سیدمصطفی کمال نے پیپلزپارٹی کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ آپ بلدیاتی اداروں کو اختیار نہیں دینا چاہتے، وائسرائے کی طرح ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال نے

ورلڈ بینک اور سندھ گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے 652 ملین کی لاگت سے تیار کیے گئے سیکشن اینڈ جیٹنگ پمپس…

ورلڈ بینک اور سندھ گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے 652 ملین کی لاگت سے تیار کیے گئے سیکشن اینڈ جیٹنگ پمپس کراچی واٹر بورڈ کے حوالے کر دیے گئے ۔اس سلسلے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ کے زیر انتظام بارہ دری گراؤنڈ میں پروقار مگر

محکمہ بلدیات میں ان لسٹمنٹ کی شرط ختم، نوٹیفکیشن جاری

سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے تمام ٹھیکیداروں کو برابری کے حقوق دیکر ان لسٹمنٹ کی شرط ختم کردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے کنٹریکٹرز کا راستہ روک کر چند بااثر ٹھیکیداروں نے اپنی اجارہ داری قائم کررکھی تھی۔کنٹریکٹرز کو ریلیف دیتے ہوئے

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی تیاری سے میدان میں اترے گی:محمودالرشید

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنارہی ہے، مسائل اور گورننس کے ادراک کیلئے صوبے کے تمام شہروں کا دورہ کررہا ہوں۔

بلدیاتی انتخابات: کنٹونمنٹ میں امیدواروں کا جوڑ توڑ شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی، چاروں صوبوں کی 43چھاؤنیوں کے علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے چناؤ اور انتخابی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا،بلوچستان حکومتیں فوری بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، الیکشن کمیشن کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کا موقف مسترد کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر نے دونوں صوبوں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔حکم عدولی کی صورت

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن،مشیر وزیراعلی بلوچستان، چیف سیکرٹری خیبر