پنجاب میں قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے افسران اپنے فرائض متحرک انداز میں انجام دیں,ترقیاتی…

ساہیوال(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے ساہیوال کے دورہ کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامات کاجائزہ لیا.ایمرجنسی، ڈینگی اوردیگر وارڈز کا معائنہ. مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت…

ملتان میں پنجاب کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے تعلیم و تربیت کا کام شروع کردیا: صوبائی وزیر تعلیم…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان میں ٹرانس جینڈر اسکول نے کام شروع کردیا۔ پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس جینڈرز کو روزگار کے قابل…

ضلع بہالنگر کی پانچ تحصیلوں میں عشرہ شان رحمت اللعالمین مذہبی عقیدت واحترام اور تزک و احتشام سے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بھرمیں عشرہ شان رحمت العالمین کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنربہاولنگر کیپٹن(ریٹائرڈ) محمد وسیم کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جسمیں مختلف محکمہ کے افسران، میلاد کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی. ڈپٹی کمشنر نے کہا عشرہ شان…

پنجاب کےصوبائی سیکرٹریز کو دن میں 1گھنٹہ دفاتر کے دروازے کھلے رکھنے کا حکم۔دن ساڑھے 10بجے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع سیکرٹریٹ کےمطابق تمام صوبائی سیکرٹریز اپنےشیڈول میں ایک گھنٹہ عوام کے لیے مختص کریں، عوام کے لئے مختص وقت کے دوران آفیسرز کوئی میٹنگ نہ رکھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹریز عوام کے مسائل فوری حل کرانے میں مثبت…

ُپنجاب میں درآمدی چینی 90روپے فی کلواور20 کلوآٹا11سوروپے میں فروخت کویقینی بنایاجائے, انتظامیہ اور…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال,چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےکہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی…

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیے۔بوائز اسکولزصبح 8بجکر 45سے2.30 اورگرلز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 45 سے دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز اسکولوں کے…

لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی اشتراک ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ…

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صارفین پر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، بجلی کی…

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے سندھ حکومت…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ حیدر آباد اور کراچی کو لوٹا جارہا ہے، 10 اکتوبر کو حیدر آباد میں شہری حقوق ریلی کا انعقاد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل پر لوگوں کو…

کپاس کی پیداوار گزشتہ عشرے کے دوران 60فیصد تک کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے 14.8ملین بیلز سے کم ہو کر…

فیصل آباد(نمائندہ مقامی حکومت)زرعی یونیورسٹیفیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے عالمی یوم کپاس کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا…