اسلام آباد میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی کے قیام کی منظوری

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ نے جمعے کو اسلام آباد پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی (آئی پی ایچ اے) کے قیام کی منظوری دے دی جبکہ جناح گارڈن فیز ٹو کے لیے این او سی جاری کرنے کا معاملہ تکنیکی کمیٹی کے حوالے کردیا۔…

چڑیا گھروں کے خاتمے سے متعلق عدالتی حکم پر کے ایم سی کا اعتراض، آئینی بینچ نے نوٹس جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کی جانب سے دائر اس درخواست پر نوٹس جاری کردیے جس میں ایک ڈویژن بینچ کے اُس فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے، جس نے بھورے ریچھ رانو کی منتقلی…

کراچی میئر، پی آئی ڈی سی ایل کا گرین لائن توسیعی منصوبے پر تنازعات حل کرنے پر اتفاق

پی آئی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام نے جمعہ کو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر آفس کے مطابق، پی آئی ڈی سی ایل کے حکام اور وفاقی حکومت کے سندھ امور…

چیئرمین واٹرکارپوریشن ومیئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کےاقدامات

کراچی واٹر کارپوریشن کے پہلے تھانے، سکشن مشینوں کی فراہمی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لئے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔کراچی: چیئرمین واٹر کارپوریشن و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ شہری انتظامیہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور…

ایم کیو ایم نےمضبوط بلدیاتی نظام اور نئے صوبے سے متعلق آئینی ترامیم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اعلان…

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ جماعت نئے صوبے اور مضبوط بلدیاتی نظام سے متعلق آئینی ترمیم کے لیے عوام میں جائے گی۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر…

مصطفیٰ کمال کا پیپلز پارٹی کو انتباہ: سندھ میں صوبہ بننے سے متعلق خبردار کردیا

کراچی: وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل پر بات نہ کرے تو 18ویں ترمیم کو ختم کرنے اور سندھ کو ایک الگ صوبہ بنانے کے مطالبے…

خیبر پختونخوا کے نوجوان خوف کے ماحول میں برداشت کے خواہاں

اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز  کی تازہ رپورٹ “ری تھنکنگ پیس: اے یوتھ پرسپیکٹو فرام کے پی” میں انکشافات پشاور: خیبر پختونخوا کے نوجوان ایک جانب برداشت اور رواداری پر مبنی معاشرے کی شدید خواہش رکھتے ہیں، تو دوسری…

ہری پور کے ضمنی انتخاب میں خاتون امیدوار تاریخ رقم کرسکتی ہیں

ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل انتخابی مہم زوروں پر ہے اور نو امیدوار میدان میں ہیں۔ مقابلہ زیادہ تر پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہری ناز عمر ایوب اور مسلم لیگ (ن)…

خیبر پختونخوا میں ذیابیطس کی جلد تشخیص کیلئے 10 مراکز قائم کیے جائیں گے

پشاور: ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) ہسپتال نے صوبے کے مختلف شہروں میں 10 ذیابیطس کیئر سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مرض کی بروقت تشخیص، مناسب علاج اور آگاہی کو یقینی بنایا جا…