سیالکوٹ میں نیا صنعتی زون قائم کرنے کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صنعتی اسٹیٹس کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سیالکوٹ میں نئے صنعتی اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیالکوٹ…

راولپنڈی: ملک بھر کی کنٹونمنٹس میں ڈیجیٹل گورننس اور مالی شفافیت کے لیے اصلاحاتی اقدامات

راولپنڈی: ملٹری لینڈز اینڈ کینٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کے روز ملک بھر کی کنٹونمنٹس میں ڈیجیٹل گورننس، آٹومیشن اور مالی شفافیت کے فروغ کے لیے جامع اصلاحات متعارف کروا دیں۔ ادارے کی جانب سے تیار کردہ تفصیلی اصلاحاتی دستاویز "Fixing…

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ کا ضیاالدین احمد روڈ پر سیوریج کے پانی کی موجودگی پر نوٹس، ذمہ دار افسر…

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے ڈاکٹر ضیاالدین احمد روڈ پر سیوریج کے پانی کے جمع ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KW&SC) کے متعلقہ اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ …

مئیرکراچی اور سکھر کی جاپان کے بین الاقوامی مئیر فورم میں شرکت

کراچی: کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سُکھر ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے جاپان کے شہر ٹوئوٹا میں 14 تا 16 اکتوبر 2025 کو ہونے والے بین الاقوامی مئیرز فورم میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ یہ عالمی فورم اقوامِ متحدہ کے تحت منعقد…

پنجاب حکومت نے شدید احتجاج کے باوجود پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025  پنجاب اسمبلی سے منظور کروا لیا

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دسمبر میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت نے پیر کے روز شدید احتجاج کے باوجود پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کو صوبائی اسمبلی سے منظور کروا لیا۔ الیکشن…

کچھ منافقین شہر میں امید کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی اور پیپلز پارٹی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں، مگر کچھ منافقین شہر میں امید اور بہتری کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے۔ انہوں نے ضلع وسطی میں ایک ہفتے کے دوران تیسری ترقیاتی…

کراچی میں 3 کروڑ گیلن یومیہ پانی کی چوری بے نقاب، رینجرز اور واٹر کارپوریشن کی بڑی کارروائی

کراچی: سندھ رینجرز اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) نے ناظم آباد میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی پانی کے کنکشنز کا نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے روزانہ تقریباً 3 کروڑ گیلن پانی کی چوری کو روکا ہے۔ یہ کارروائی سیف اللہ بنگش ہوٹل کے…

ناصر حسین شاہ کا کراچی کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے تعاون پر آمادگی کا اظہار

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وہ کراچی کی ترقی اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اتوار کو صوبائی وزیر…

داسو منصوبے کے مزدوروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قراقرم ہائی وے بلاک

مانسہرہ: داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے درجنوں مزدوروں نے مسلسل دوسرے روز بھی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قراقرم ہائی وے کو بلاک کر دیا، جس کے باعث خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔ …

سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا قبرستانوں کی دیواروں کا ٹینڈر منسوخ

مبینہ طور پر ٹھیکہ کھلنے سے پہلے ہی کام مکمل کر لیا گیا اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چار قبرستانوں کے گرد دیواروں کی تعمیر کے لیے 16 کروڑ روپے مالیت کا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے، کیونکہ مبینہ طور پر ٹھیکےکا پہلے ہی کام…