پنجاب میں سیلاب متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے سروے کا اعلان
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 28 سیلاب زدہ اضلاع میں نقصانات کے تخمینے کے لیے جامع سروے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں بدھ کو اجلاس میں یہ فیصلہ کیا!-->!-->!-->…