ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں…

میامی- ڈیڈ انوویشن اتھارٹی نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ویسٹ مینجمنٹ بہتر بنانے کے لیے 3 لاکھ امریکی…

(MDIA) میامی-ڈیڈ انوویشن اتھارٹی نے 3 لاکھ امریکی ڈالر پر مشتمل ایک نئے اقدام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ٹیکنالوجی کے استعمال سے فضلہ کے بہتر تصرف اور لینڈفل پر انحصار کم کرنا ہے۔ اس اقدام کے ذریعے میامی کو جدید ویسٹ مینجمنٹ میں عالمی…

بہاولپور رینج میں محکمہ جنگلات کے سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی

حاصل پور بہاولنگر محکمہ جنگلات رینج فورٹ عباس ملازمین نے ٹمبر مافیا کے أگئے گھٹنے ٹھیک دئیے أئے روز منی مزدے بھر کے ملتان فروخت ھونے لگئے ٹمبر مافیا اتنا طاقت وار کے محکمہ جنگلات کے اعلی افسران نے بھی ٹیمپر مافیا اور مقامی سیاست دانوں کے…

حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری

اسلام آباد ( نمائمدہ مقامی حکومت) بھارت نے حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیئے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین 12 اپریل کو لاہور سے روانہ…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مزید سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی…

پنجاب حکومت کا 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ مقامی حکومت)صوبہ بھر میں 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شعبہ معلومات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبہ کے تمام سرکاری اداروں کو بھی مراسلہ بھجوا دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…

پنجاب میں عوام کا بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر دہشت گردی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوام نے بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پہ دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا۔بلوچستان میں بی ایل اے کی حالیہ دہشت گردی اور مہرنگ لانگو سمیت اختر مینگل کی مجرمانہ خاموشی پر بہالپور کی عوام…

ون ویلنگ کے دوران ایک نوجوان ہلاک دوسرا شدید زخمی

حویلی لکھا: ون ویلنگ کے دوران بائیک بے قابو ہوکر بس کے نیچے آگئی، ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ نوجوانوں کی جان لیوا ون ویلنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، حویلی نولکھا کا نوجوان ابو سفیان جان کی بازی ہار گیا۔ …

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

اسلام آباد - افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس…

کراچی: عید کے تین دن کے دوران ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 175 زخمی ہوئے

کراچی: عید کے تین دن کے دوران مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں تیز رفتار رکشہ سڑک پر کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے تنیجے میں رکشہ ڈرائیور زین اللہ…