تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر…

ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی آگاہی

چشتیاں (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ھدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا سکیورٹی فورسز کے دستے کو موجودہ جنگی صورت حال اور سخت گرم موسم کے پیش نظر فوڈ سکیورٹی, فوڈ سیفٹی اور ڈی ہائڈریشن سے…

چشتیاں: انتظامیہ کی کارروائی سے چھتہ مارکیٹ مسمار، مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دھچکا

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) بلدیہ چشتیاں اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے چشتیاں شہر کی مشہور چھتہ مارکیٹ کو بغیر متبادل دکانیں الاٹ کیے مسمار کیے جانے پر مقامی تاجروں اور مسلم لیگی کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو مسلم لیگ…

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا تاریخی اقدام: تنخواہوں کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل، دوہری تنخواہیں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں کا نظام اب مکمل طور SAP(سسٹمز، ایپلیکیشنز اینڈ پروڈکٹس) پلیٹ فارم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سٹی کونسل ہال میں…

پاکستانی قوم ہر محاذ پر دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے: ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری کا خصوصی انٹرویو

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) معروف عوامی رہنما اور سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولینس پروگرام کے حامی، ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے  مقامی حکومت  کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ملکی دفاع، علاقائی صورتحال اور بھارتی پراپیگنڈے پر کھل کر اظہارِ…

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024 منظوری کا منتظر، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار ہونے میں تاخیر

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت کی جانب سے "پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024" پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کے باوجود تاحال اس کی منظوری نہیں ہو سکی۔ یہ بل دسمبر 2024 میں اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا گیا تھا، تاہم اب تک اس پر مکمل…

چشتیاں: یومِ مزدور پر ریلی، کم از کم اجرت کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) یومِ مزدور کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقوق کے تحفظ کا عزم دہرایا گیا۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ اور ایس ڈی او…

چشتیاں شہر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار، عوام مشکلات کا شکار

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف کے مرکزی علاقوں، بہاولنگر روڈ، قاضی والا روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق،…

ضلع بہاولنگر: تھانوں میں رشوت کا بازار گرم، تھانہ میکلوڈگنج میں سب انسپکٹر شاہد ایوب پر سنگین…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) ضلع بہاولنگر میں پولیس تھانوں میں رشوت کے کھلے عام لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ خاص طور پر تھانہ میکلوڈگنج میں تعینات سب انسپکٹر شاہد ایوب پر شہریوں سے رشوت لینے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق سب…

کمشنر بہاولپور کی کھلی کچہری کی تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر بہاولپور کی طرف سے کھلی کچہری کے دوران جاری کردہ احکامات پر عمل درآمدکردیا گیا ہے اور تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ خاتون کی طرف سے ہراسمنٹ کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے بنیادی سہولیات کی…