پانی و نکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنز پر لوڈشیڈنگ ناقابل قبول، لیاری کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:…

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات وزیر سعید غنی نے ایک توجہ دلاوٗ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی و نکاسی آب کے مخصوص پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا جانا چاہیے، کیونکہ یہ عوامی سہولیات سے متعلق…

کراچی میں چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی ۔ حکومتِ سندھ نے چین کے تعاون سے کراچی میں منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے اس منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں اسمبلنگ پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو دونوں…

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،…

عروہ بن سہیل کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ

پاکستان کے نامور پنجابی شاعر اور ادیب پروفیسر صغیر تبسم نے کہا ہے کہ شاعری اور ادب انسانیت اور زندگی کی بنیادی حقیقتوں سے آشنا کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجابی اور اردو ادب میں مشاعروں کی روایت نہ صرف زبانوں کے درمیان…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں…

ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت ہارون آباد ایک مثالی شہر کے طور پر ابھرے گا:کمشنر بہاولپورڈاکٹر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر مسرت جبیں نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب منصوبہ کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوامی…

کپاس کی پیداوار میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے نہایت اہم ہے:ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے، کپاس ملکی مجموعی پیداوار کا تقریبا 70فیصد صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،بہاولپور ڈویژن میں…

قدیمی قبرستان پر ہاؤسنگ سوسائٹی کی شکل میں قبضہ، محکمہ اوقاف کے اہلکار ملوث۔وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری…

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے اور تاریخی قبرستان پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کے بعض اہلکار، خصوصاً کلرک عابد خاکی کی سرپرستی میں اس…

ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کلک کے تعاون سے نیو کراچی ٹاؤن کے دفاتر کی جدید عمارت کی تعمیر

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) نیو کراچی ٹاؤن کےچیئرمین محمد یوسف کی قیادت میں ورلڈ بینک کے ادارے کلک کے تعاون سے نیو کراچی ٹاؤن میں جدید عمارت کی تعمیر،چیئرمین محمد یوسف نے میونسپل کمشنر ایاز حمید اللہ بلوچ،وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے…

ضلع بہاولنگر میں پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ بروقت اور مربوط ردعمل ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے مستقبل میں بھی اسی…