بہاولنگر: فیملی تفریحی پروگرامز کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات، شدید عوامی ردعمل

مقامی پولیس،انتظامیہ اور کچھ معزز سیاسی وسماجی شخصیات اس طرح کے عناصر کی پشت پناہی کرتی نظر آتی ہیں بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب کے ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں میں "فیملی ڈرامہ ایجنڈا" کے تحت منعقدہ پروگرامز میں ناقص کارکردگی اور غیر…

ضلع بہاولنگر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کمسن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کیا بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز…

سٹی کونسل کراچی: سرکاری پائپ لائن کے پانی سےگاڑیاں دھونے پر 10ہزار روپےجرمانے کی قرارداد منظور

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پانی کے ضیاع پر میرے خیال میں جرمانہ 10ہزار روپے ، یوسی چیئرمین کی شکایات پر جرمانے ہوں گے، رقم یوسی میں ہی لگے گی۔سٹی کونسل کراچی نے ریلوے کوارٹر کی زمین کے الیکٹرک کو فروخت کرنے کی قرارداد منظور…

جیلوں کی جدید خطوط پر اصلاح ، ’پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025‘کا مسودہ تیار

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے نظام کو جدید، شفاف اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے "پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025" کا مسودہ تیار کرلیا ہے،…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد کی صدارت میں سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ''محفوظ شہروں '' کے سلسلہ میں ضلع کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس، منچن آباد،بہاولنگر اور قصبات کے اہم چوراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی…

جماعت اسلامی نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف الدین اور جماعت اسلامی کے منتخب 9 ٹاؤن چیئرمینوں نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات، منصوبہ بندی، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کی منتقلی کے…

نیو کراچی ٹاؤن :تنخواہوں کی عدم ادائیگی پربلدیاتی اسکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) تنخواہوں کی عدم ادائیگی پربلدیاتی اسکولوں کے اساتذہ کا نیو کراچی ٹاؤن آفس کے اندر اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج۔ مظاہرین میں مرد و خواتین اساتذہ کی بڑی تعداد شامل تھی، جو ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز…

حاصل پور: تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشی میں اضافہ، پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

حاصل پور (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی حاصل پور کی حدود میں منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر منشیات کی خریدو فروخت کھلے عام جاری ہے، جبکہ نوجوان نسل…

لوہی کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینا تاریخی قدم ہے: جاوید جمالی

حب (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل حب، جاوید جمالی نے کہا ہے کہ لوہی کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینا ایک خوش آئند اور تاریخی اقدام ہے، جس نے علاقے کے عوام کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدرِ پاکستان آصف علی…

کراچی واٹراینڈسیوریج کارپوریشن میں اصلاحاتی پیشرفت

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں جاری اصلاحاتی عمل ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالیہ بورڈ اجلاس، جو میئر کراچی اور چیئرمین کراچی واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا، اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ادارہ اب محض…