پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اجلاس 2 اگست کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ!-->…