حکومت پنجاب نے دوسرےاضلاع کی طرح ضلع بہاولنگر میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کونیا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا ھے جبکہ انکے پیشرو ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شفقت اللہ مشتاق کولاہور آفس تبدیل کردیا ھے.

حکومت کےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی سرگودھا نائلہ باقر کو او ایس ڈی ,ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر کو ڈی سی سرگودھا,ڈی سی رحیم یارخان خرم شہزاد کو او ایس ڈی بنادیا, نعمان یوسف ڈی سی رحیم یارخان تعینات ,امجدشعیب خان ترین کو ڈی سی مظفرگڑھ سے او ایس ڈی ,
ڈی سی بھکر سید موسیٰ رضا ڈی سی مظفرگڑھ تعینات,حامد محمود ملہی ڈی سی بھکر تعینات,ڈی سی لودھراں عمران قریشی کواو ایس ڈی,شعیب علی ڈی سی لودھراں تعینات,شفقت اللہ مشتاق ڈی سی بہاولنگر سے او ایس ڈی,محمد وسیم ڈی سی بہاولنگر تعینات,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس میانوالی محمداعجاز جوئیہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس لاہور تعینات کردیا, عابد حسین کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوبہاولنگرسے او ایس ڈی جبکہ انکی جگہ ظہیر عباس چٹھہ کواےڈی سی آربہاولنگر لگادیا گیا ھے.

متعلقہ خبریں