کمشنر بہاول پور ڈاکٹر احتشام انور کا ضلع بہاولنگر کےافسران کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ ،منچن آباد…
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور نے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیااور دریائے ستلج میں سیلاب کی صورت حال اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خفاظتی اقدامات اور دیگر متعلقہ امور کا!-->…