خیبر پختونخوا،بلوچستان حکومتیں فوری بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، الیکشن کمیشن کا حکم
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کا موقف مسترد کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر نے دونوں صوبوں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔حکم عدولی کی صورت!-->…