براؤزنگ زمرہ

خیبر پختونخواہ

kpk

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن(ریٹائرڈ)ندیم ناصر کی جانب سے ویکسینیشن نہ کروانے والے شہریوں اور خصوصا…

ایبٹ آباد (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے حکومتی احکامات کے مطابق ویکسینیشن نہ کروانے والے شہریوں اور خصوصا پبلک مقامات پر کام کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں ضلعی

خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک موخر کرنے کے لئے صوبائی کابینہ کااجلاس آئندہفتے…

افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک موخر کرنے کے لئے صوبائی کابینہ کااجلاس آئندہفتے طلب کر لیا ہے ۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ طورپر اعلان کردیا جائے گا۔الیکشن کمیشن

تمام ضروری اقدامات مکمل، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے بالکل تیارہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن صوبہ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے بالکل تیار ہے، تمام ضروری اقدامات مکمل ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پرنٹ میڈیا میں سپیکر خیبر پختونخواسے منسوب تجویز رپورٹ ہوئی ہے کہ ”افغانستان کی موجودہ صورتحال میں اگلے سال تک بلدیاتی

12ستمبر کو ہونیوالے کینٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے انتظامات مکمل ہیں، شریف اللہ

12ستمبر 2021کو خیبر پختونخوا م کے 7اضلاع میں 11کینٹونمنٹ بورڈز میں 37وارڈز میں جنرل نشستوں پر ہونیوالے انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، یہ بات صوبا12ستمبر کو ہونیوالے کینٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے انتظامات مکمل ہیں، شریف اللہ ئی

خیبر پختونخوا،بلوچستان حکومتیں فوری بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، الیکشن کمیشن کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کا موقف مسترد کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر نے دونوں صوبوں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔حکم عدولی کی صورت

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن،مشیر وزیراعلی بلوچستان، چیف سیکرٹری خیبر

کرونا‘ افغان صورتحال: خیبر پی کے میں بلدیاتی الیکشن ایک برس کیلئے ملتوی کرنے پر غور

خیبر پی کے حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی گئی ہے۔ تاہم اس بارے