تمام ضروری اقدامات مکمل، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے بالکل تیارہیں: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن صوبہ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے بالکل تیار ہے، تمام ضروری اقدامات مکمل ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پرنٹ میڈیا میں سپیکر خیبر پختونخواسے منسوب تجویز رپورٹ ہوئی ہے کہ ”افغانستان کی موجودہ صورتحال میں اگلے سال تک بلدیاتی!-->…