لاہور ہائی کورٹ نے چکن کے یکساں ریٹس مقررنہ کرنےکےخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام…
لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی.درخواست گزار وکیل کے مطابق شہر میں مختلف مقامات پر مرغی کے گوشت کی قیمت مختلف ہے۔درخواست گزار وکیل کا کہنا ہے کہ!-->…