۔ ڈی جی ایل ڈی اے ۔۔۔۔ گلاب دیوی انڈر پاس دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا رات گئے گلاب دیوی انڈرپاس کا اچانک دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلاب دیوی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان۔ کم مدت میں انڈرپاس کی 52 میٹر طویل چھت کی!-->…