کرپشن الزامات پر میئر کراچی کا انکوائری کا حکم، تین روز میں رپورٹ طلب
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پر بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے میونسپل انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹینڈرنگ، بڈنگ اور!-->…